Results 1 to 2 of 2

Thread: وٹامن اے کی افادیت ..... وردہ بلوچ

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel وٹامن اے کی افادیت ..... وردہ بلوچ

    وٹامن اے کی افادیت ..... وردہ بلوچ

    Vit A.jpg
    وٹامن اے جسمانی افعال Ú©Û’ لیے بہت اہم ہے۔ اس سے خلیوں Ú©ÛŒ افزائش درست طور پر ہوتی ہے۔ یہ وٹامن تولید اور نشوونما Ú©Û’ عمل میں ضروری خیال کیا جاتا ہے۔ اس سے نظر اچھی رہتی ہے اور قوت مدافعت بہتر ہوتی ہے۔ یہ جلد Ú©Ùˆ صØ+ت مند رکھنے میں بھی معاونت کرتا ہے۔
    وٹامن اے کی کمی اندھے پن اور وائرل انفیکشن کے امکان کو بڑھاتی ہے۔ ترقی پذیر ممالک میں بچوںمیں اندھے پن کا ایک بڑا سبب وٹامن اے کی کمی ہے۔
    دوسری طرف وٹامن اے کا ضرورت سے زیادہ استعمال جوائنڈس، متلی، بھوک میں کمی، قے اور بالوں کے گرنے کی صورت میں ظاہر ہو سکتا ہے۔
    انسانوں کیلئے وٹامن اے دو طرØ+ Ú©Û’ ہوتے ہیں۔ ایک Ú©Ùˆ پرفارمڈ وٹامن اے اور دوسرے Ú©Ùˆ کیروٹینائیڈز کہتے ہیں۔
    کیروٹینائیڈز، جیسا کہ بیٹا کیروٹین، پودوں سے Ø+اصل ہونے والی غذا میں پائے جاتے ہیں اور جسم انہیں وٹامن اے میں تبدیل کرتا ہے۔
    پرفارمڈ وٹامن اے جانوروں میں پایا جاتا ہے۔ اس کا ذریعہ جگر، گوشت، Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ اور ڈیری ہیں۔ کیروٹینائیڈز Ú©ÛŒ طرØ+ پرفارمڈ وٹامن اے Ú©Ùˆ بھی انجذاب کیلئے نظام انہضام Ú©ÛŒ ضرورت ہوتی ہے۔ خال خال سہی لیکن ایسا ہوتا ہے کہ چند لوگوں کا جسم کیروٹینائیڈز Ú©Ùˆ وٹامن اے میں تبدیل نہیں کر پاتا۔ انہیں جانوروں سے Ø+اصل ہونے والی غذا یا سپلی منٹس پر انØ+صار کرنا پڑتا ہے۔ ایسے لوگوں Ú©Ùˆ معلوم ہونا چاہیے کہ Ú©Ù† جانوروں میں یا جانوروں Ú©Û’ Ú©Ù† Ø+صوں میں وٹامن اے زیادہ ہوتا ہے۔ وٹامن اے سے بھرپور اور آسانی سے دستیاب غذاؤں میں شامل ہیں؛
    شکرقندی، گاجر، Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ (ٹونا)ØŒ سرمائی کدو ØŒ گہرے سبز رنگ والی سبزیاں (جیسے پالک)ØŒ خربوزہ ØŒ سلاد پتا، شملہ مرچ، گلابی گریپ فروٹ اور بروکولی۔ وٹامن اے آنکھوں Ú©ÛŒ بیرونی سطØ+ØŒ غشا مخاطی ØŒ سانس، بَول اور آنتوں Ú©Û’ راستوں Ú©ÛŒ صØ+ت Ú©Û’ علاوہ انفیکشن سے بچانے میں معاون ہے۔ وٹامن اے قوت مدافعت Ú©Û’ نظام Ú©Ùˆ ریگولیٹ کرتا ہے اور انفیکشن سے Ù„Ú‘Ù†Û’ والے خون Ú©Û’ سفید خلیوں میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔
    تØ+قیقات سے معلوم ہوا ہے کہ بیٹا کیروٹین اور وٹامن اے سرطان Ú©ÛŒ کئی اقسام سے بچاؤ میں معاون ہیں۔ اس معاونت کا سبب سبزیوں سے Ø+اصل ہونے والا وٹامن اے ہے نہ کہ سپلی منٹ سے Ø+اصل ہونے والا وٹامن اے۔
    پٹھوں Ú©Û’ انØ+طاط میں آکسیڈیٹو دباؤ اہم کردار ادا کرتا ہے۔ وٹامن اے، لوٹین اور زیاکسانتھین اینٹی آکسیڈنٹ ہیں جو پٹھوں Ú©Û’ انØ+طاط Ú©Ùˆ روکتے ہیں اور آنکھوں Ú©ÛŒ صØ+ت Ú©ÛŒ Ø+فاظت کرتے ہیں۔
    بچوں میں وٹامن اے کی کمی ترقی پذیر ممالک میں عام ہے۔ بچوں کی نشوونما میں وٹامن اے کا اہم کردار ہوتا ہے۔ ایک جسمانی خلل سیسٹک فبروسس کہلاتا ہے جس سے چکنائی کو مناسب انداز میں جذب کرنا دشوار ہو جاتا ہے۔ وٹامن اے چکنائی کے ذریعے جذب ہوتی ہے۔ جب چکنائی جذب نہیں ہوتی تو وٹامن اے کی کمی ہو جاتی ہے۔



    2gvsho3 - وٹامن اے کی افادیت ..... وردہ بلوچ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: وٹامن اے کی افادیت ..... وردہ بلوچ

    2gvsho3 - وٹامن اے کی افادیت ..... وردہ بلوچ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •